رومانہ گوندلاقتصادیات میں ایم فل کرنے والی رومانہ گوندل لیکچرر ہیں اور "دلیل" کے علاوہ جریدے "اسریٰ" کے لیے بھی لکھتی ہیں۔

ہم غیر جانبدار ہیں - رومانہ گوندل

اللہ کو ایک ماننا، اس ذات کے خالق و مالک ہونے کا اقرار کرنے کا نام توحید ہے۔ توحید کا اقرار، مطلب ہر شرک کی نفی۔ توحید اور شرک ایک دوسرے کی مکمل طور پر ضد ہیں۔ اللہ کی وحدنیت کا اقرار ہی دینِ اسلام کی بنیاد ہے۔ کفر و شرک سے ایمان کی طرف پہلا اور سب سے بنیادی قدم توحید کا اقرا ر ہی ہے۔ کیونکہ اس کے...