روبینہ شاہینروبینہ شاہین کا تعلق زندہ دلانِ لاہور سے ہے۔ اسلامک اسٹڈیز میں ایم فِل کیا ہے۔ فکشن کم اور نان-فکشن زیادہ لکھتی ہیں۔ پھول، کتابیں، سادہ مزاج اور سادہ لوگوں کو پسند کرتی ہیں اور علامہ اقبالؒ سے بہت متاثر ہیں۔

قاسم علی شاہ، میرے مرشد و رہنما - روبینہ شاہین

قاسم علی شاہ میرے مرشد بھی ہیں، محسن اور رہنما بھی۔ کچھ سال پہلے کی بات ہے۔ میں ایک سنگین بیماری کا شکار تھی۔ کچھ بیماریاں جسمانی نہیں روحانی ہوا کرتی ہیں اور روحانی بیماریاں جسمانی بیماریوں سے زیادہ خطرناک ہوتی ہیں۔ میں بھی روحانی بیماری میں مبتلا تھی جس کا نام "نا شکری" تھا۔ اللہ گواہ ہے کہ میں...