ڈپریشن کوئی اچانک پیدا ہونے والی بیماری نہیں ہے۔ یہ کوئی وبائی بیماری نہیں ہے۔ لیکن اگر ایک نارمل انسان کئی ''ڈپریسڈ'' لوگوں میں وقت گزارے تو بالآخر یہ بھی وبا کی صورت اختیار کرکے نارمل فرد کو بھی ڈپریسڈ کردیتی ہے۔ زیادہ تر ڈپریشن کا سبب چھوٹی چھوٹی پریشانیاں اور قطرہ قطرہ خیالات بنتے ہیں۔ اس کی...
رضوان اللہ خان کالم نگار، فیچر رائٹر، مصنف اور تربیت کار ہیں۔ اسلام و پاکستان سے محبت ان کا نظریہ اور اپنی بنیادوں سے جُڑے رہتے ہوئے مثبت و متحرک معاشرہ ان کا خواب ہے۔