آج کل سیاسی میدان میں جوتوں کی زبان میں باتیں ہو رہی ہیں، جوں جوں الیکشن قریب آتے جا رہے ہیں، سیاسی درجہ حرارت بڑھتا چلا جا رہا ہے۔ دوستوں کی گفتگو میں حدت محسوس کی جا سکتی ہے۔ ان لوگوں سے بھی بحث ہونے کا امکان ہونے لگا ہے جن کے ساتھ وضع داری کا ایک رشتہ رہا ہوتا ہے۔ آنے والے الیکشن میں آپ مجھ ایسے...