رفیع جمالرفیع جمال نیا نیوز سے منسلک ہیں۔ جمالیات کے عنوان سے مختلف اخبارات میں کالم لکھتے رہے۔ پہلا شعری مجموعہ کلام "ازل" کے نام سے شائع ہوا۔ بین الاقوامی تعلقات، مذہب، تاریخ اور ادب پسندیدہ موضوعات ہیں۔

گوگل سب جانتا ہے - رفیع جمال

دنیا جدت کی جانب گامزن ہے۔ ایس ایم ایس اور ایم ایم ایس کے آنے سے لینڈ لائن فون اور خط لکھنے کی جانب رجحان کم ہوا اور پھر سمارٹ فون کے آنے سے ایس ایم ایس سروس کی چمک دمک ماند پڑ گئی۔ سمارٹ فون میں تو لامتناہی امکانات اور خواہشات کا ایک جہاں آباد ہے۔ ہتھیلی میں سمائی ہوئی یہ ایک دنیا ہے جو کرہ ارض...

error: اس صفحے کو شیئر کیجیے!