ربیعہ فاطمہ بخاریلاہور کی رہائشی ربیعہ فاطمہ بخاری پنجاب یونیورسٹی سے کمیونی کیشن سٹڈیز میں ماسٹرز ہیں۔ تدریس کے شعبے سے وابستہ رہی ہیں لیکن اب ایک خاتونِ خانہ کے طور پر زندگی گزار رہی ہوں۔ لکھنے کی صلاحیت پرانی ہے لیکن قلم آزمانے کا وقت اب آیا ہے۔

انسانیت کے ٹھیکیداروں کی Selective Humanity - ربیعہ فاطمہ بخاری

انسان اس کائناتِ ارضی کا مرکز و محور ہے۔ ربِ کائنات نے انسان کو اس کائنات میں اپنی خلافت کے لیے چنا اور باقی ہر ایک مخلوق اور مظہرِ کائنات چاہے وہ جانور ہوں یا پودے، سورج ہو یا چاند، باقی کے اجرامِ فلکی ہوں یا پہاڑ، صحرا ہوں یا سمندر باقی کے ہر ایک چیز کو اس ایک انسان کی دسترس میں دے دیا کہ وہ جیسے...