قدسیہ ملکقدسیہ ملک شعبہ ابلاغ عامہ جامعہ کراچی میں ایم فل سال اوّل کی طالبہ ہیں۔ مختلف رسائل، اخبارات اور بلاگز میں لکھتی ہیں۔ سائنس، تعلیم، سماجی علوم، مذہب و نظریات دلچسپی کے ایسے موضوعات ہیں جن پر آپ قلم اٹھاتی ہیں۔

روح تک آگئی تاثیر مسیحائی کی - قدسیہ ملک

کراچی جیسے بڑے شہر میں بیمار ہونا کوئی بڑی بات نہیں۔آئے روز اس شہر میں نت نئے امراض پھوٹتے رہتے ہیں۔ایک شخص جو کراچی کا باشندہ ہو چھ ماہ تک تندرست و توانارہے تو لوگ طرح طرح سے تشویش کرنے لگتے ہیں کہ بھائی کیا کھارہے ہو جو ابھی تک بیمار نہیں ہوئے۔ آئے روز یہاں وبائی امراض کا پیدا ہونا اور اس سے...