قیصر احمد راجہقیصر راجہ یونیورسٹی آف بیڈفورڈ شائر میں قانون اور بزنس مینجمنٹ کے لیکچرر ہیں۔ مذہب اور سیاست میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ بزنس کنسلٹنسی کے حوالے سے Udemy پر آپ کا کورس بھی جاری ہو چکا ہے جبکہ نیو جورنال آف یورپین کرمنل لاء میں بھی تحقیق شائع ہو چکی ہے۔

مسلم لیگ میں نظریاتی تبدیلی - قیصر راجہ

دنیا میں دو غالب سیاسی نظریات ہیں، دایاں بازو اور بایاں بازو۔ بائیں بازو کا نظریہ رکھنے والے لوگ آزادی،لبرل ازم، انفرادیت اور من چاہی زندگی پر یقین رکھتے ہیں جبکہ دائیں بازو کا نظریہ معاشرتی اقدار، اجتماعیت اور معاشرتی ضابطوں کے تحفظ پر زور دیتا ہے۔ دونوں ہی نظریات کی اپنی اپنی انتہائیں ہیں۔...