ڈاکٹر اسامہ شفیقڈاکٹر اسامہ شفیق شعبہ ماس کمیونیکیشن جامعہ کراچی میں بطور اسسٹنٹ پروفیسر تدریس کے فرائض سر انجام دیتے ہیں۔

فیصلے پر اٹھائے گئے نکات کا جواب حاضر ہے - اسامہ شفیق

سپریم کورٹ کا فیصلہ خود تضادات کا مجموعہ ہے۔ درست ثابت کرنے فیصلے کے دس نکات کو شیئر کیا جا رہا ہے، جو آپ نے ملاحظہ کیے ہوں گے۔ ان کا جواب حاضر ہے: 1- پاکستان کے قانون کے مطابق توہین رسالت کا مقدمہ کوئی فرد عام ایف آئی آر کی طرح درج نہیں کرواسکتا بلکہ اس کے لیے ریاست ایک تفتیشی افسر مقرر کرتی ہے جو...