اسامہ الطافکراچی سے تعلق رکھنے والے اسامہ الطاف جدہ میں مقیم ہیں اور کنگ عبد العزیز یونیورسٹی کے طالب علم ہیں۔ سعودی عرب اور پاکستان کے اخبارات و جرائد میں لکھتے رہتے ہیں۔

ڈکیت بابا اور جمہوریت کی تعریف - اسامہ الطاف

بیروزگاری سے پریشان شہری بے راہ رو ہوگیا۔ حلال آمدن کے راستے مسدود دیکھ کر اس نے اپنا اور بچوں کا پیٹ پالنے کے لیے چوری راستہ اختیار کرلیا۔ ڈر اور جھجک کے ذریعے اس کے ضمیر نے کچھ مزاحمت کی، لیکن رفتہ رفتہ وہ اپنے پیشے میں ماہر اور نڈر ہوگیا۔ حتیٰ کہ شہر میں اس کی دھاک بیٹھ گئی اوروہ ڈکیت بابا کے...