عبیداللہ کیہرعبیداللہ کیہر پیشے کے لحاظ سے میکینیکل انجینیئر، مگر ساتھ ہی سیاح، سفرنامہ نگار، پروفیشنل فوٹوگرافر اور ڈاکومنٹری فلم میکر ہیں ۔ مؤقر قومی اخبارات اور رسائل میں بھی لکھتے رہے ہیں ۔ اردو کی پہلی ڈیجیٹل کتاب "دریا دریا وادی وادی" کے مصنف ہیں۔ اس کےعلاوہ 7 کتابیں مزید لکھ چکے ہیں۔

قاضی صاحب کی یاد میں (2) - عبیداللہ کیہر

پچھلی قسط میں اپنے دورِ طالب علمی سے ہی پاکستان کے مختلف رسالوں اور اخباروں میں لکھ رہا ہوں۔ ابتداء میں تو’’ہمدرد نونہال‘‘ اور’’ تعلیم و تربیت‘‘ میں میری کچھ تحریریں شائع ہوئی تھیں۔ پھر یونیورسٹی کے دوسرے سال میں میرے سفرنامے اور سیاحتی مضامین روزنامہ مشرق میں شائع ہونا شروع ہوگئے۔ مشرق میں شائع...