Avatarکراچی میں مقیم اُمِّ محمد سلمان نے زندگی کے نشیب و فراز سے جو سبق سیکھے، ایک امانت کے طور پر دوسروں کو سونپنے کے لیے قلم کو بہترین ساتھی پایا۔ اُن کا مقصد ایسی تحاریر لکھنا ہے جو لوگوں کو اللہ سے قریب کریں اور ان کی دنیا و آخرت کی فلاح کا سبب بنیں۔

غریب کے بچے - ام محمد سلمان

آج ذرا وقت تھا تو صبا نے سوچا کیوں نہ اپنی پڑوسن سعدیہ کے پاس چکر لگا آؤں۔ صبا کو اکثر اس کا احساس ہوتا تھا کہ ہم اپنی مصروفیات میں اس قدر مگن ہوجاتے ہیں کہ اپنے دائیں بائیں کا بھی کچھ ہوش نہیں رہتا۔ وہ گئی تو اس کی دوست سعدیہ اسے دیکھ کر بہت خوش ہوئی اور بڑی محبت سے ملی۔ دونوں اپنی باتوں میں مشغول...