ںیلم ملکنیلم ملک قلم قبیلے میں شامل ہیں۔ تدریس کے شعبے سے وابستہ ہیں۔ ان کی اصل پہچان شاعری ہے۔ نیلی آنچ کے نام سے پہلا شعری مجموعہ شائع ہوچکا ہے جسے ادبی حلقوں میں خوب پذیرائی حاصل ہورہی ہے۔ افسانہ نگاری میں بھی اپنا ایک مقام رکھتی ہیں۔ علاوہ ازیں مختلف اخبارات اور ویب سائٹس پر ان کے تنقیدی اور اصلاحی مضامین شائع ہوتے رہتے ہیں۔

چھوڑ دو۔۔۔۔ - نیلم ملک

"کھول دو" سعادت حسن منٹو کے مقبول ترین افسانوں میں سرفہرست ہے۔ اس افسانے میں تقسیمِ برصغیر اور ہجرت کے دوران ایک لڑکی سکینہ کے ساتھ ہونے والے مظالم کا تذکرہ کیا گیا ہے۔ جن سے اس کی ذہنی حالت اس قدر متاثر ہوجاتی ہے کہ وہ نیم بے ہوشی میں جب کھڑکی کے لیے ڈاکٹر کے منہ سے "کھول دو" کے الفاظ سنتی ہے...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
/* ]]> */