ارتقاء نوعِ انسانی کے وقت انسان غاروں کے اندر زندگی بسر کرتے تھے، جہاں کسی نظام، کسی میونسپل کمیٹی یا پھر کسی قانون کی ضرورت نہیں تھی۔ ارتقائی دور سے تمدن کی طرف سفر کے دوران انسان کئی مختلف ادوار سے گزرا۔ پھر قبائلی نظام وجود میں آیا کہ جس کے تحت انسان پابند ہو گیا کہ اپنے قبیلے کے رسم و رواج کو...
محمد نعمان کاکا خیل بنیادی طور پر شعبہ طبیعیات سے وابستہ ہیں۔ سنجیدہ قلم نگاری کے ذریعے نوجوان نسل کی تربیت میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ اس وقت کینگ پوک نیشنل یونیورسٹی ساؤتھ کوریا میں پی ایچ ڈی ریسرچ سکالر ہیں اور یونیورسٹی آف واہ میں تدریس کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔