محمد عمیرمحمد عمیر کا تعلق لاہور سے ہے۔ روزنامہ اہکسپریس لاہور سے بطور رپورٹر وابستہ ہیں۔ پنجاب یونیورسٹی شعیہ ابلاغیات سے جرنلزم میں ماسڑ ڈگری کی ہوئی ہے۔ سیاست او حالات حاضرہ سے متعلق لکھتے ہیں۔

سانحہ قصور، چند گزارشات - محمد عمیر

شہر قصور جس کی پہچان کبھی بابا بھلے شاہ اور نور جہاں ہوتی تھی، قصور جس کا نام آتے ہی لوگ قصور کی مچھلی، فالودے اور اندرسوں کو یاد کرتے تھے، اب وہ شہر گزشتہ چند سالوں سے جنسی سکینڈل، کمسن بچیوں کے اغواء، زیادتی اور قتل کے واقعات کے باعث جانا جاتا ہے۔ گزشتہ ایک سال میں 12معصوم کلیوں کو مسل دیا گیا۔...