محمد قاسممحمد قاسم جنوبی کوریا میں ریسرچ کے شعبے وابستہ ہیں. نینو بائیو انجینئرنگ میں پی ایچ ڈی کی ہے۔ پاکستان کمیونٹی کوریا اور مسلم سٹوڈنٹ ایسوسی ایشن کے فاؤنڈر ہیں. انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے سی ٹی بی ٹی او اور سنیٹر فار انٹرنیشنل اینڈ سٹریٹجک سٹدیز امریکہ کے یوتھ فورم فار ایشیاء پیسفک کے یوتھ لیڈر ہیں۔

اسلامی جمعیت پر الزامات کی حقیقت - محمد قاسم

قیام پاکستان کے بعد سے اس ملک میں شاید چند ایک ادارے اور تنظیمیں ہی ہیں جو تسلسل کے ساتھ قائم ہیں اور اپنے وجود کو براقرار رکھے ہوئے ہیں، ورنہ تو اکثر کرپشن، موروثیت، قحط الرجال، اور تقسیم در تقسم ہونے کے بعد اس نہج پر پہنچ چکی ہیں کہ اردو اور انگریزی کے حروف تہجی ختم ہو گئے ہیں اور اب ان کو اپنی...

error: اس صفحے کو شیئر کیجیے!