ڈاکٹر محمد اسحاق عالمڈاکٹر محمد اسحاق عالم جامعہ کراچی میں اسسٹنٹ پروفیسر ہیں، خدمت عالم ٹرسٹ کے شریعہ ایڈوائزر اور القرآن اکیڈمی کے پرنسپل کے طور پر خدمات انجام دیتے ہیں۔ اسلامی فقہ پسندیدہ موضوع ہے

کیا ترکی معاشی طور پر کمزور ہو گیا ہے؟ ڈاکٹر اسحاق عالم

واٹس اپ پر ایک آڈیو چل رہی ہے، جس ترکی کے حالات پر بہت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا جا رہا ہے کہ ترکی معاشی طور پر بہت کمزور ہوگیا ہے، مہاجرین شام کی وجہ سے وہاں کی معیشت تباہ ہوگئی ہے، ترکی اس وقت بہت مشکل حالات سے گزر رہا ہے، وغیرہ وغیرہ، لہٰذا ہمیں ترکی کی مدد کرنی چاہیے. اس حوالے سے عرض ہے کہ...