ڈاکٹر محمد عقیلڈاکٹر محمد عقیل سوشل سائنسز میں پی ایچ ڈی ہیں۔ آپ گذشتہ 21 سالوں سے درس و تدریس سے وابستہ ہیں۔ پچھلے 14 سال سے کالم نگاری اور تحقیقی مقالات بھی لکھ رہے ہیں۔ تزکیہ نفس آپ کی اسپشلائزیشن ہے۔

بے قابو کار - ڈاکٹر محمد عقیل

"اگر میں تمہیں ایک شاندار کار تحفے کا طور پر پیش کروں تو کیسا ہے؟”۔ سائنس دان نے اپنے بیٹے کی طرف دیکھ کر کہا۔ یہ سن کر بیٹے کی بانچھیں کھل اٹھیں۔ ”یہ کار دنیا کی جدید ترین کاروں میں سے ایک ہے۔ لیکن اس میں ایک خامی ہے"۔ باپ نے کہا۔ ”وہ کیا؟”۔ بیٹے نے تشویش بھرے لہجے میں استفسار کیا۔ ”یہ کار اپنی...