ذوالحجہ کے برکتوں بھرے ایام تھے اور میں نے حج کرنے کا ارادہ کیا اور پھر ریاض شہر سے کچھ اور دوست بھی ساتھ مل گئے اور ہم سب نے مکہ معظمہ کے لیے رخت سفر باندھا اور راستے میں میقات سے احرام باندھا اور حج افراد کی نیت کی اور اللہ کے فضل و کرم کے ساتھ خیروعافیت سے مکہ معظمہ پہنچ گئے اور طے یہ پایہ کہ...
میاں سعید، کنیت ابو حسن، 11 سال سعودی عرب میں قیام کے بعد اب 2012ء سے کینیڈا میں مقیم ہیں الیکٹرک کے شعبے سے وابستہ ہیں۔ دین کے طالب علم اور اسلامی کتب و تاریخ سے گہرا لگاؤ رکھتے ہیں۔ دعوت الی اللہ اور ختم نبوت کو اپنا مقصد سمجھتے ہیں۔