میاں جمشیدمیاں جمشید، زندگی کے مشکل حالات کا مسکرا کر مقابلہ کرنے کے ساتھ رسک لینے اور ہمت سے آگے بڑھتے رہنے پر یقین رکھتے ہیں۔ کچھ نیا و منفرد کرنے اور سیکھنے و سکھانے کا شوق بھی ہمیشہ ساتھ ساتھ رہا ہے اسی لیے اپنی پیشہ وارانہ ذمہ داری کے ساتھ ساتھ مختلف معاشرتی موضوعات پر اصلاحی اور حوصلہ افزاء مضامین لکھتے ہیں۔ اسی حوالہ سے ایک کتاب "حوصلہ کا گھونسلا" کے مصنف بھی ہیں۔ان سے فیس بک پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

پرسکون زندگی گزارنے کے 8 اصول - میاں جمشید

اللہ تعالی کی ہم سب پر بہت رحمتیں ہیں مگر ہمیں احساس نہیں ہوتا۔ ہم مشکلات پر ، ناپسندیدہ حالات و واقعات پر ایسے چیختے اور چلاتے ہیں کہ بے ادبی کی حدود پھلانگ جاتے ہیں۔ اللہ سے شکوہ و شکایت کرنا، صرف میں ہی کیوں، میرے ساتھ ہی ایسا کیوں وغیرہ جیسی باتیں کرنا آج کل بہت عام ہوتی جا رہی ہیں۔ دراصل ہمیں...