مریم وزیرمریم وزیر نے جامعہ کراچی سے شعبہ ابلاغ عامہ میں ماسٹرز کیا ہے۔ اب وہ تدریس سے وابستہ ہیں۔

اساتذہ کا المیہ - مریم وزیر

دنیا میں ایک بہت بڑی تعداد میں اساتذہ کام کررہے ہیں۔ مختلف ممالک میں ان کے اوقات کار اور کام کے دورانیے الگ الگ ہیں، مگر ذمہ داریاں تقریباً ایک جیسی ہیں۔ ٹیچنگ وہ کام ہے، جس کو بہت دل کے ساتھ کرنا ہوتا ہے۔ مختلف مضامین، درجوں، قومیتوں، علاقوں، زبانوں کے بچوں کو پڑھانا ایک کٹھن کام ہے۔ اس میں مختلف...