معلمہ ریاضیمعلمہ ریاضی درس و تدریس سے وابستہ ہیں، 15 سال سے ریاضی پڑھاتی ہیں۔ سیاسی، مذہبی اور معاشرتی مسائل پر لکھنا پسند ہے۔ ان کے خیال میں اصل نام کے بجائے "معلمہ" کی شناخت ان کی مذہبی اور پیشہ ورانہ آسودگی کا باعث ہے

نادرہ اور جماعتِ اسلامی کا نادر مظاہرہ - معلمہ ریاضی

کل قبول ہے گھر تشریف لائے اور بڑے غصے سے بتایا کہ جماعتِ اسلامی نے عوامی مرکز نادرہ پہ احتجاجی مظاہرے کا پروگرام بنایا ہے اور ایجنڈا ایسا شاندار رکھا ہے کہ مت پوچھو!! ہم نے سعادت مندی سے کہا، ’اوکے! نہیں پوچھتے‘ مگر قبول ہے نے پھر بھی بتانا جاری رکھا، ’مطالبہ ہے کہ کراچی میں مزید پندرہ میگا سینٹرز...