خوشحال خان خٹکخوشحال خان خٹک پشاور اور قبائلی علاقوں کے مسائل پر نظر رکھتے ہیں۔ سیکیورٹی اور عوامی مسائل پر ان کی خاص توجہ ہوتی ہے۔ پاکستان اور ایک عالمی لیول پر تھنک ٹینک کے ممبر بھی ہیں۔

قومیتوں کی خاصیتیں، مسائل، حل، ایک مشاہدہ - خوشحال خان خٹک

آج آپ سے اپنا ایک مشاہدہ شیئر کر رہا ہوں۔ امید ہے کہ آپ میری اصلاح کے لیے اپنی قیمتی معلومات اور حقائق سے نوازیں گے۔ اس مشاہدے کا مقصد کسی قوم کو اچھا یا برا ثابت کرنا نہیں، بلکہ آخر میں دیے گئے اصل مشاہدے کو اس چھوٹی بحث کے تناظر میں آپ تک پہنچانا ہے۔ وہی اصل مقصد ہے۔ انگریزوں نے ہندوستان میں اپنے...

error: اس صفحے کو شیئر کیجیے!