خرم اقبال اعوانخُرم اقبال اعوان 12 سال سے نیوز اینڈ کرنٹ افیئرز سے وابستہ ہیں۔ پنجاب یونیورسٹی سے ڈیفنس اینڈ اسٹریٹیجک اسٹڈیز میں ماسٹر کرنے کی بعد جیو نیوز سے وابستہ ہوئے، یہ سفر مختلف چینلز سے ہوتے ہوئے 2008ء میں دنیا نیوز تک پہنچا۔ اب "نقطہ نظر مجیب الرحمان شامی کے ساتھ'' سیننٔر پروڈیوسر کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ لکھنے اور اپنی رائے دوسروں تک تحریر کے ذریعہ پہنچانے کا شوق زمانہ طالب علمی سے ہے، اپنی تحریر "اے حقیقتِ منتظر" کے عنوان سے تحریر کرتے ہیں۔

الجھن بمقابلہ الجھن - خرم اقبال اعوان

اعتزاز احسن صاحب سپریم کورٹ بار کے الیکشن کے موقع پر صحافی حضرات سے گفتگو فرما رہے تھے، جہاں انھوں نے بہت سی باتیں نواز شریف صاحب اور چوہدری نثار کے حوالے سے کیں، وہیں انھوں نے ایک سوال کے جواب میں مریم صفدر صاحبہ کے حوالے سے اظہار خیال کیا اور کہا کہ مریم صاحبہ نے اداروں کو کنفیوژ کر دیا ہے۔ جسے...