خرم علی عمرانخرم علی عمران روزنامہ ایکسپریس سے وابستہ ہیں اور شارٹ اسٹوریز اور بلاگ لکھنے کے ساتھ شاعری بھی کرتے ہیں۔

کیوں کریں بھئی؟ - خرم علی عمران

ہماری عظیم الشان روایتی قومی عادتوں میں سے ایک" کیوں کریں؟" بھی ہے۔ نمونے ملاحظہ کریں بھائی ذرا روزگار کی حالت کچھ بہتر تو کردو، کوئی منصوبہ بندی کوئی کوشش کرو، کوئی پلاننگ کرکے بے روزگاروں کی طویل لائن کو کم تو کرو نا؟ نجی اور سرکاری اداروں میں نئی ملازمتیں تخلیق کرو، نئی انڈسٹریز لگاؤ نا؟ جواب...