سنا ہے دودن سے میری تصویریں دیکھ دیکھ، میرے پڑوس میں سب بڑی تکلیف میں ہیں۔ تو میں نے سوچا آپ کو تسلی دےدوں۔ یہ میری تازہ ترین تصویر ہے۔ کہیں سے آپ کو خوف و دہشت محسوس ہوتو بتائیں؟؟ سنا ہے آپ کے ہاں لاک ڈاؤن ہوا تو آپ نے کہا یہ بالکل کشمیر جیسا لاک ڈاون ہے؟ لیکن لغت کے تھوڑے سے فرق کے ساتھ،...
بریرہ صدیقی شعبہ تعلیم سے وابستہ ہیں اور مختلف قومی جرائد اور دلیل کے لیے بھی لکھتی ہیں۔ پنجاب یونیورسٹی سے انگلش میں ماسٹرز کے بعد چار سال جرمنی میں قیام بھی کر چکی ہیں۔