محمد عرفان ندیممحمد عرفان ندیم نے ماس کمیونیکیشن میں ماسٹر اور اسلامیات میں ایم فل کیا ہے، شعبہ تدریس سے وابستہ ہیں اور او پی ایف بوئز کالج اسلام آباد میں بطور لیکچرار فرائض سرانجام دے رہے ہیں

تعبیر دین اور ہم عصر رویے! محمد عرفان ندیم

دین کی تعبیرات ہر دور میں مختلف رہی ہیں۔ دین کا کوئی ایسا حکم جو کسی وقت میں ممنو ع ہو، عین وہی حکم کسی دوسرے عہد میں مباح بلکہ مستحب ٹھہرتا ہے۔ یہ تو دو عہد وں کی بات ہے۔ بسا اوقات ایک ہی عہد میں، کسی ایک علاقے میں ایک حکم ممنوع اور دوسرے علاقے میں جائز ٹھہرتا ہے۔ یہ امر باعث حیرت نہیں ہونا چاہیے...