(مصطفےٰ زیدی مرحوم کی نظم بے سمتی سے) تہتر کا آئین بناتے وقت اس وقت کے مرد آہن، انتقام پسند اور عاقبت نااندیش وزیر اعظم جناب ذوالفقار علی بھٹو کے پیش نظر پانچ بڑے مقاصد تھے۔ پہلا مقصد تو یہ تھا کہ پارلیمنٹ کے میدان میں وہ اپنے بیشتر پیش رو سیاست دانوں سے بہت آگے تھے۔ وہ انہیں پارلیمان میں Out-Wit...
محمد اقبال دیوان صوبائی سیکریٹری کے طور پر ریٹائر ہوئے اور سندھ سول سروسز اکیڈمی کے بانی ڈائریکٹر جنرل رہ چکے ہیں۔ آپ پانچ کتابوں کے مصنف ہیں اور آپ کے افسانے ادبی جرائد میں بھی شائع ہوتے ہیں۔ مطالعہ، مصوری اور سفر کے شوقین ہیں۔