انعام مسعودیانعام الحق مسعودی ماس کمیونیکیشن میں گریجوایشن کے ساتھ برطانیہ سے مینجمنٹ اسٹڈیز میں پوسٹ گریجوایٹ ہیں۔ سوشل سیکٹر، میڈیا اور ایڈورٹائزنگ انڈسٹری سے منسلک ہیں۔ برطانیہ میں 5سالہ قیام کے دوران علاقائی اور کمیونٹی ٹی وی چینلز اور ریڈیو اسٹیشنز سے منسلک رہے ہیں۔ چیرٹی ورکر، ٹرینر اور موٹی ویشنل اسپیکر ہونے کے ساتھ قلمکار بھی ہیں۔ دلیل کے مستقل لکھاری ہیں

زینب کے لہو سے جلتا تندور - انعام مسعودی

پہلے وقتوں میں گاؤں دیہات کے علاوہ شہروں اور قصبوں میں بھی اکثر گھروں میں تندور ہوا کرتے تھے، اب تو دیہات میں بھی مفقود ہوتے جا رہے ہیں۔ دن کا آغاز جلدی ہوا کرتا تھا، گھر کی خواتین صفائی ستھرائی کے بعد دن کے کھانے پکانے میں لگ جایا کرتی تھیں، ہانڈی تو لکڑی کے چولہے پر پکتی تھی لیکن روٹیاں تندور پر...