محمد ابراہیم شہزادمحمد ابراہیم شہزاد روزنامہ ایکسپریس میں سینئر گرافک ڈیزائنر کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے ہیں. مصوری، کیلی گرافی، فیچر رائٹنگ اور مختصر افسانہ نگاری کا شوق ہے

پدماوت کو پاکستان میں نمائش کی اجازت کیوں؟ محمد ابراہیم شہزاد

فلم میکنگ ایک آرٹ ہے، اور آرٹ سرحدوں کی قید سے آزاد ہوتا ہے اور ہونا بھی چاہیے کیونکہ اچھی تفریح سے محظوظ ہونا ہر ایک کا حق ہے، لیکن بطور پاکستانی اور بطور مسلمان اس حق کو استعمال کرنے سے پہلے یہ ضرور دیکھیں کہ کہیں ہم اپنی تاریخ، اپنی غیرت اور حمیت کے نکالے گئے جنازے کو اپنی ہی جیب سے قیمت ادا...