حفصہ عبدالغفارحفصہ عبدالغفار بی ایس کیمسٹری کی طالبہ اور موٹیویشنل سپیکر ہیں۔ دس سال سائنس پڑھ کر دریافت کیا کہ civic minded ہیں تو اب لکھنا شروع کیا ہے۔ زاویہ ڈیبیٹنگ سوسائٹی کی صدر ہیں۔

اس کو باندھے رکھوں یا اڑنے دوں - حفصہ عبدالغفار

اولاد بدتمیز، اولاد ڈپریسڈ، اولاد نالائق، اولاد بے راہ روی کا شکار۔ یہ مسئلہ آج کس گھر میں نہیں؟ اس کی کئی وجوہات اور کئی حل تجویز کیے جاتے ہیں لیکن اکثر اوقات ایک بہت بنیادی وجہ کو نظرانداز کردیا جاتا ہے۔ لڑکپن سے شروع ہو جائیے، بچہ غیرنصابی کتب پڑھنے لگے تو وقت کے ضیاع اور 'پڑھائی' کو نظرانداز...