غلام نبی مدنیغلام نبی مدنی مدینہ منورہ میں مقیم ہیں، ایم اے اسلامیات اور ماس کمیونیکیشن میں گریجوایٹ ہیں۔ 2011 سے قومی اخبارات میں معاشرتی، قومی اور بین الاقوامی ایشوز پر کالم لکھ رہے ہیں۔ دلیل کے لیے خصوصی بلاگ اور رپورٹ بھی لکھتے ہیں۔

ماہ ِ رمضان نیکیوں کا خزانہ - غلام نبی مدنی

رمضان المبارک امت مسلمہ پر اللہ کا خصوصی انعام ہے۔ دنیا کے کسی مذہب کے پیرکاروں کے پاس رمضان جیسا کوئی مہینہ ہے۔ یہ مہینہ اللہ کی میزبانی کا مہینہ ہے۔ ایک حدیث کے مطابق ماہ رمضان میں ایک ایسی رات ہے جس کے بارے قرآن کریم میں اللہ نے ارشاد فرمایا کہ یہ رات ہزار مہینے کی عبادت سے بہترہے۔ اس ماہ مبارک...