آپ اردو کے پہلے کرکٹ بلاگ کرک نامہ کے بانی اور مدیر ہیں۔ کھیل کے علاوہ تاریخ کے موضوع پر بھی قلم اٹھاتے ہیں۔

اسرائیل سے پاکستان تک، جہاز کہانی - فہد کیہر

ایک طیارہ اسرائیلی شہر تل ابیب سے اڑا اور پڑوسی ملک اردن کے دارالحکومت عَمّان میں اترا اور کچھ ہی دیر بعد ایک مرتبہ پھر فضاؤں میں نظر آیا۔ اگر جہاز کی منزل بھارت یا چین تھی تو اس کو اُردن میں رکنے کی ضرورت کیوں پیش آئی جبکہ وہ براہ راست بھی جا سکتا تھا؟ اور ایسے چارٹرڈ طیارے بہت طویل سفر بھی بغیر...