اعجاز الحق اعجاز

اعجازالحق اعجاز پی ایچ ڈی سکالر ہیں، اردو اور اقبالیات میں ایم فل اور انگلش اور اردو میں ماسٹر کیا ہے۔ دو کتب اقبال اور سائنسی تصورات، اقبال اور ولیم شیکسپئیر کے مصنف ہیں۔ اردو، انگریزی، فارسی ادبیات، فلسفہ اور سائنس دلچسپی کے شعبے ہیں۔

فیس بک پروفائل ٹوئٹر پروفائل
سبسکرائب کریں
X

سبسکرائب کریں

E-mail :*

پیغمبر اسلام کی بارگاہ میں مغربی اکابر کا خراج عقیدت – اعجاز الحق اعجاز

ممدوح رب العالمین، المخاطب بہ خطاب ’’وماارسلناک الارحمۃ للعالمین‘‘، خاتم النبیین، شفیع المذنبین، فخر موجودات، وجہ تخلیق کائنات، حضرت محمد صلی اللہ علیہ و الہ وسلم جن پر خدا اور فرشتے بھی درود بھیجتے ہیں، کسی ایک مذہب کے رسول نہیں بلکہ سب مذاہب کے لیے ہادی مطلق اور نور الہدیٰ ہیں۔ ان کی نبوت مزید پڑھیں