ڈاکٹر شفق حراڈاکٹر شفق حرا دس سال سے شعبہ صحافت سے منسلک ہیں۔ پی ٹی وی نیوز پر نشر ہونے والے پروگرام کیپیٹل ویو کی میزبانی کے فرائض سرانجام دیتی ہیں، اور اپنے منفرد انداز کی وجہ سے پہچانی جاتی ہیں۔

جمہوریت کی منڈی میں‌خریدوفروخت-ڈاکٹر شفق حرا

بلوچستان کی منڈی ان دنوں توجہ کا مرکز ہے کیونکہ وہاں ایک جنرل نشست کے لیے نو ارکان کی ضرورت ہے۔ چند روز قبل ہی بلوچستان میں مسلم لیگ ن کا تخت ہتھیا کر ق لیگ کے عبدالقدوس بزنجو کو سونپا گیا اور اس کا سہرا پیپلز پارٹی کی قیادت نے آصف زرداری کے سر باندھا۔ افواہ یہ بھی سنی گئی کہ بلوچستان میں اس...