عبدالباسط ذوالفقارعبد الباسط ذوالفقار ضلع مانسہرہ کے رہائشی ہیں۔ سماجی موضوعات پر لکھی گئی ان کی تحاریر مختلف اخبارات، رسائل و جرائد میں شائع ہوتی رہتی ہیں۔

کراچی کی بس میں… (3) - عبدالباسط ذوالفقار

پچھلی قسط میں بس میں سوار تو ہو چکا تھا مگر بس میں بیٹھنے تو کیا تل دھرنے کی جگہ نہیں تھی۔ گاڑی چلی تو کچھ لڑکے بانکے دروازے سے لٹک گئے، اب تو سانس بند ہوتا محسوس ہو رہا تھا۔ چلچلاتی دھوپ اور ٹین کی چھت، گرمی کی حدت کا اندازہ کراچی والے ہی لگا سکتے ہیں۔ مجھے جگہ نہ ملی تھی البتہ احساس فخر ضرور زندہ...