بات نصیب کی ہے اور قبولیت کی ہے ۔1945 میں کیورتھلہ فیروز پور میں ننھیال کے ہاں پیدا ہونے والا یہ بچہ آسمان علم پر یوں چمکے گا کہ ایک زمانہ ان کی خدمات کا معترف رہے گا۔زبان میں لکنت بھی تھی اور ماں کا جلد اٹھ جانا بھی زندگی میں ساتھ تھا۔لیکن مالک نے وہ نوازا کہ ہر کوئی دنگ ہے۔امام القرآ بھی بنے اور...
شعبہ صحافت سے خاص محبت رکھنے والے۔ ایم ایس سی کیمونیکیشن اسٹڈیز، ایم فل اسلامک سٹڈیز اور اب پی ایچ ڈی جاری