Avatarڈاکٹر عزیزہ انجم 30 سال سے بطور فیملی فزیشن پریکٹس کر رہی ہیں۔ شاعری کا مجموعہ زیرِ طباعت ہے۔ سماجی اور معاشرتی موضوعات پر طویل عرصے سے لکھ رہی ہیں۔

قوت نافذہ کون ہے؟ - عزیزہ انجم

جی تو نہیں چاہتا کہ رمضان المبارک کے مبارک اور مقدس مہینے میں، وہ بھی آخری عشرے میں عبادت اور دعا کے علاوہ کسی کام میں وقت لگایا جائے اور مغفرت کا سامان کرنے میں کوئی کوتاہی برتی جائے۔ جی قطعی نہیں چاہتا کہ فیس بک کھولی جائے اور لائک اور کمنٹ میں وقت ضائع کیا جائے۔ لیکن بہت سے سوال ہیں اور اسی...