ڈاکٹر اظہر وحیدڈاکٹر اظہر وحید ایک صوفی دانشور، کالم نگار، مصنف اور نعت گو شاعر ہیں۔ حضرت واصف علی واصفؒ کے مرید اور قلمی جانشین ہیں۔ سہ ماہی جریدے "واصفؒ خیال" کے بانی و مدیر ہیں۔ عصرِ حاضر کے فکری الجھاؤ میں سلجھاؤ کی تدبیر ان کے فکر و ہنر کا خاصا ہے۔

جس پر احسان کرو۔۔۔۔۔ - ڈاکٹر اظہر وحید

اعوان ٹاؤن لاہور سے راؤ شمس الدین خان کہ دیرینہ قاری ہیں‘ لکھتے ہیں’’صاحبِ نہج البلاغہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم کا ایک معروف قول زبان زدِ عام ہے’ جس پر احسان کرو اس کے شر سے بچو‘۔ اِس کی تفہیم نہ ہو سکی، ہرچند کہ زندگی بھر کا عملی تجربہ یہی ہے‘‘۔ اِس کی وضاحت مطلوب ہے۔ درِ علم ؑ کہ جہاں...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
/* ]]> */