محمد عاطف الیاسعاطف الیاس مغل نے ام القریٰ یونیورسٹی، سعودی عرب سے گریجویشن جبکہ لیڈز یونیورسٹی سے ایم اے انگلش کیا۔ اسلامی فکر وتہذیب میں ایم فل یو ایم ٹی، لاہور سے جبکہ لیڈز یونیورسٹی سے لسانیات میں بھی ایم فل کیا۔ سعودی عرب میں پڑھنے اور بیس برس گزارنے کے باعث عربی زبان وادب اہل زبان کی طرح بولتے اور سمجھتے ہیں۔ پیغام ٹی وی کے ریسرچ ڈیپارٹمنٹ سے بطور ریسرچ سکالر اور مترجم وابستہ ہیں۔

بیانئے کی غلطی- محمد عامر خاکوانی

پاکستانی سیاست اور پاکستانی سیاستدانوں پر بات کرنی ہے، مگر پہلے حالیہ امریکی انتخابات میں ہونے والے ایک اہم عنصر پر نظرڈالتے ہیں۔ نیویارک ٹائمز کے کالم نگار اور معروف امریکی تجزیہ نگار نکولس کرسٹوف کا امریکی صدارتی الیکشن پر تجزیہ چند دن پہلے پڑھا۔ کرسٹوف اپنی تحقیقی رپورٹس پر دوبارمشہور صحافتی...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
/* ]]> */