عاصمہ چوہدری

عاصمہ چوہدری سینئر صحافی اور اینکر ہیں۔ اس وقت نیو نیوز پر ”نیوز ٹاک عاصمہ چوہدری کے ساتھ“ کے عنوان سے شو کرتی ہیں۔ دیگر کئی ایوارڈز کے ساتھ انہیں کرنٹ افیئرز میں بہترین فیمیل اینکر ایوارڈ سے بھی نوازا جاچکا ہے۔

شوکت خانم ہسپتال، حقائق کیا ہیں؟ - عاصمہ چوہدری

’’مقامی ہسپتال کے ایک ڈاکٹر نے میرے سامنے میرے والدین کو بتایا کہ آپ کے بیٹے کے پاس صرف تیس دن کی زندگی ہے۔ مجھے ایسا لگا جیسے میں ایک اندھیری سرنگ میں ہوں اور باہر نکلنے کا کوئی راستہ نہیں بچا۔ میں اتنی جلدی مرنا نہیں چاہتا تھا۔ مجھے ابھی بہت کچھ کرنا تھا۔ میری خواہش تھی کہ میں کرکٹ اکیڈمی جاؤں۔...