عارف الحق عارفعارف الحق عارف پاکستان میں اردو صحافت کا ایک بڑا نام ہے۔ 1967ء میں روزنامہ جنگ کراچی سے صحافت کا آغاز کیا۔ جس سے 2002 تک وابستہ رہے۔ ایڈیٹر اسپیشل اسائنمنٹس کے منصب پر تھے کہ اسی سال جیو ٹی وی شروع ہوا تو اس میں شامل ہوگئے اور 18 سال بعد ڈائریکٹر کے عہدے سے سبکدوش ہوئے۔ ان کا تعلق آزاد کشمیر کے مردم خیز شہر کھوئی رٹہ (وادی بناہ) ضلع کوٹلی سے ہے۔ ان کے کالم اور مضامین، جنگ کے علاوہ ملک کے دوسرے اخبارات میں بھی شائع ہوتے رہے ہیں۔

ہمارا سید بھی چل بسا (4) - عارف الحق عارف

ہمارے سید کی پوری زندگی قابل رشک تھی۔ ان کا دورِ طالب علمی قابل رشک تھا۔ جمعیت میں آنا اور اس کی نظامت قابل رشک تھی۔ ان کا نماز میں خشوع و خضوع قابل رشک تھا۔ ان کی دعا کے دوران گریہ زاری قابل رشک تھی۔ ان کی شعلہ بیانی قابل رشک تھی۔ ان کی درویشی قابل رشک تھی۔ دنیاوی آلائشوں سے ان کی نفرت قابل رشک...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
/* ]]> */