انعم تسنیم قریشیانعم تسنیم قریشی دنیا نیوز سے وابستہ صحافی ہیں، ایف ایم ریڈیو پر نیوز پریزنٹر بھی رہیں۔ معاشرتی ناہمواریوں اور دوہرے رویوں کے خاتمے کے لیے قلم اٹھا رکھا ہے۔ رنگ و نسل اور مذہبی بنیادوں پر لوگوں کی تقسیم کو احترام انسانیت کے منافی سمجھتی ہیں۔

جنگ ستمبر اور تاریخی جھوٹ – انعم تسنیم قریشی

6 ستمبر 1965ء کو ہمارے ازلی دشمن بھارت نے رات کے اندھیرے میں، چوروں کی طرح، پاکستان کے دل لاہور پر حملہ کیا۔ پاک فوج نے منہ توڑ جواب دے کر دشمن کا حملہ پسپا کردیا اور اسے بھاگنے پر مجبور کردیا۔ یہ سبق بچپن ہی سے ہمیں نصابی کتب میں پڑھایا جاتا ہے، جبکہ حقیقت برعکس ہے۔ ہم آج تک اپنی غلطیوں کی پردہ...