تقریبا پچھلے دو ماہ سے ہمارا ملک کورونا وائرس نامی وباء کا شکار ہے. تمام تعلیمی اور ہر قسم کی سرگرمیاں بند ہیں. ہم بھی سوچوں کے تانے بانے بنتے رہتے ہیں. انسان کی فطرت ہے کہ وہ یکسانیت سے تنگ آ جاتا ہے. شاید یہی وجہ ہے کہ ہمیں بھی یونیورسٹی شفیق اساتذہ کرام اور عربی ڈیپارٹمنٹ شدت سے یاد آ رہا ہے...
عمارہ حسن نے سوفٹ وئیرانجینرنگ میں بی ایس کیا ہے. بچپن سے ہی کتابیں پڑھنے اور لکھنے لکھانے کا شوق رہا ہے. پرورش لوح و قلم کی ممبر ہیں.