امجد طفیل بھٹی پیشے کے لحاظ سے انجینئر ہیں اور نیشنل انجینیئرنگ سروسز (نیس پاک) میں سینئر انجینیئر کے طور پر کام کر رہے ہیں۔ آپ مختلف اردو روزناموں اور ویب سائٹس کے لیے سماجی و سیاسی موضوعات پر لکھتے رہتے ہیں۔

میڈیا کی مشکلات میں مسلسل اضافہ - امجد طفیل بھٹی

آج کل پاکستان میں میڈیا کے حوالے سے کچھ اچھی خبریں نہیں آرہیں ، چاہے وہ پرنٹ میڈیا ہو یا پھر الیکٹرانک میڈیا دونوں کے حالات کچھ مختلف نہیں ہیں ، کیونکہ بعد میڈیا گروپ اخبارات کے ساتھ ساتھ نیوز چینلز بھی چلا رہے ہیں ۔اس لیے جب ایک اخبار یا چینل معاشی مشکلات کا شکار ہوتا ہے تو اس کا اثر دونوں طرف کے...