علی عمرانعلی عمران مدرسہ عربیہ تبلیغی مرکز کے فاضل ہیں۔ تخصص فی الافتاء کے بعد انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں اسلامک کمرشل لاء میں ایم فل کے طالب علم ہیں. دارالافتاء والاحسان اسلام آباد میں خدمات انجام دے رہے ہیں، جہاں افتاء کے علاوہ عصری علوم پڑھنے والے طلبہ اور پروفیشنل حضرات کو دینی تعلیم فراہم کی جاتی ہے

مولانا طارق جمیل کا سرکاری مجلس میں جانا کیوں درست ہے؟ علی عمران

استادِ محترم مولانا طارق جمیل صاحب چیف جسٹس کی دعوت پر بڑھتی آبادی سے متعلق سمپوزیم میں تشریف لے گئے۔ میں اس بارے میں کچھ لکھنے کی ضرورت محسوس نہیں کررہا تھا، سمارٹ موبائل اور فیس بک کی سہولت یابی نے جس طرح ہر انگلی ہلانے والے کو دانشور بنا دیا ہے، اس کے بعد مجمع کی مرضی کے خلاف بات کہنا گویا...