عالم خانعالم خان گوموشان یونیورسٹی ترکی، میں فیکلٹی ممبر اور پی ایچ ڈی کے طالب علم ہیں۔ اسلام اور استشراقیت ان کی دلچسپی کا موضوع ہے۔ دلیل کے مستقل لکھاری ہیں

خواتین اور تفسیر قرآن اور علم حدیث - عالم خان

ایک دوست نے دو بنیادی سوالات اٹھائے ہیں، جو کہ عورتوں کی دینی تعلیم اور خدمات سے متعلقہ ہیں، کہ انھوں نے قرآن کی تفسیر کی شکل میں دین کی خدمت کی ہے یا نہیں اور ساتھ تاریخ اسلام یا برصغیر سے مثال طلب کی ہے۔ پہلی بات یہ ہے کہ قرآن کی تفسیر کرنا ہی صرف دین کی خدمت نہیں ہے، اور نہ دین کی خدمت کو صرف...

error: اس صفحے کو شیئر کیجیے!