ایک لوئر مڈل کلاس فیملی سے تعلق رکھنے کی وجہ سےہمیشہ ہی سے وسائل کی کمی آڑے آتی رہی۔ والد محترم پنجاب روڈ ٹرانسپورٹ کمپنی میں انکوائری آفیسر تھے لیکن اتنی "گولڈن" سیٹ پر ہونے کے باوجود رزق حلال کے ہی خوگر تھے کہ اپنے بچوں کے منہ میں حرام ڈالنے سے اللہ کا خوف آڑے آتا تھا، حالانکہ چاہتے تو روز ہزاروں...
احسن سرفراز لاہور کے رہائشی ہیں. سیاست اور دیگر سماجی موضوعات دلچسپی کا باعث ہیں. ان کے خیال میں وہ سب کی طرح اپنے رب کی بہترین تخلیق ہیں اور کوشش کرتے ہیں کہ رب کی تخلیق کا بھرم قائم رہے.