اعجاز احمداعجاز احمد نے کراچی کی این ای ڈی یونیورسٹی سے مکینیکل انجینیئرنگ کرنے کے بعد جاپان سے ٹیکسٹائل کے شعبے میں اعلیٰ تعلیم حاصل کی۔ وہ پچھلے 26 برس سے ٹیکسٹائل کے شعبے سے وابستہ ہیں۔ آجکل اسی شعبے میں اپنا ذاتی کاروبار کر رہے ہیں۔ آپ قرآن کا وسیع مطالعہ رکھتے ہیں اور جدید معاشی نظاموں اور نظریات سے بھی اچھی طرح واقف ہیں۔

اسلام، سیکولرازم اور مذہبی شدت پسندی - اعجاز احمد

اسلام کو نازل کرنے کا مقصد اسلام ایک مکمل طریقہ زندگی ہے جس کو تمام انسانیت کے خالق کی طرف سے بھیجا گیا ہے۔ اسلام کو بھیجنے کا مقصد انسانوں کو ان کے انفرادی، اجتماعی، معاشرتی، معاشی اور سیاسی زندگی کے تمام ضروری اصول و ضوابط بتانا ہے تاکہ معاشرے کے تمام انسانوں کے درمیان امن، ہم آہنگی اور طبقاتی...