عادل سہیل ظفرعادِل سُہیل ظفر جیاد ، معاشی ذمہ داریاں نبھانے کے لیے ملٹی فنگشن پراڈکٹس ٹیکنیشن کے طور پر ملازمت کرتے ہیں۔ اللہ عزّ و جلّ کا دِین ، اللہ ہی کے مُقرر کردہ منہج کے مُطابق سیکھنے اور جو کچھ سیکھا اُسے نشر کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔

دار چینی کے فوائد، شہد کے ساتھ - عادل سہیل ظفر

دار چینی کے فوائد کا ذِکر انسانی تاریخ میں بہت قدیم سے ملتا ہے۔ چینی طب کی 2700قبل از مسیح کی کتابوں میں بھی اِس کا ذِکر ہے اور مصر کے فرعونوں کے دور میں بھی اِس کے اِستعمال کا ذِکر ہے۔ طب اِسلامی میں بھی اِس کے بہت سے فوائد مذکور ہیں۔ اِس مضمون میں، میں آپ کے سامنے چند ایسے فوائد کا ذِکر کروں گا...